اشتہار

پلازما کی تیاری، یواےای اور پاکستان میں معاہدہ

اشتہار

حیرت انگیز

صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے متحدہ امارات سے اچھی خبر آگئی۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق پاکستان اور یواےای کےدرمیان پلازما کی تیاری کے ایم او یو پر دستخط کر دیے گئے۔ وفاقی وزیر صحت قادرپٹیل نے ایم اویو پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کا مقصد پاکستان کے پلازما سیکٹر کو مرحلہ وار طریقے سے فروغ دینا ہے۔

- Advertisement -

وفاقی وزیرصحت قادر پٹیل کا کہنا ہے کہ حکومت پلازما پر مبنی علاج کی اہم ضرورت کو پورا کرنےکیلئے پر عزم ہے پلازما سپلائی مسائل پرقابوپانےحیات بائیوٹیک ہیلتھ منسٹری کیساتھ کام کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پلازما متعلقہ ادویات کی تیاری میں بنیادی جزو کے طور پر استعمال ہوتا ہے پلازما جمع کرنے کا شعبہ بڑی تیزی سےترقی کر رہا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں