ہفتہ, مئی 11, 2024
اشتہار

فاسٹ بولر احسان اللہ نے اپنی خواہش بتا دی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار فاسٹ بولر احسان اللہ نے اپنی دیرینہ خواہش کا اظہار کر دیا۔

ایک بیان میں فاسٹ بولر احسان اللہ نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ جو بھی ورلڈ کلاس بیٹر ہو اسے آؤٹ کروں۔

خطرناک باؤنسر سے بلے بازوں کو ڈرانے والے احسان اللہ نے کہا کہ شارٹ باؤلنگ کے ساتھ ساتھ یارکرز پر بھی کام کررہا ہوں۔

- Advertisement -

ان کا کہنا تھا کہ میری کوشش یہی ہے کہ اپنی اسٹرینتھ کے مطابق بولنگ کروں خوشی ہے کہ میرا نام شعیب اختر کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔

فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ کوشش ہوگی کہ اپنی پرفارمنس سے ملک کا نام روشن کروں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں