جمعرات, مئی 30, 2024
اشتہار

افغان کرکٹر کا پشاور میں کامیاب آپریشن

اشتہار

حیرت انگیز

افغانستان کے کرکٹر نجیب اللہ زدران کا پشاور کے نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا ہے۔

آل راؤنڈر کو ٹانسلز کے آپریشن کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔سرجری کے بعد اسپتال انتظامیہ نے کرکٹر کو پھول پیش کئے۔

زدران کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے اور وہ اپنے بھائی کے ہمراہ اپنے وطن روانہ ہو گئے ہیں۔

- Advertisement -

Afghanistan cricketer Najibullah Zadran undergoes surgery in Peshawar

شارجہ میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان T20I سیریز کے فائنل میچ کے دوران احسان اللہ کا زوردار باؤنسر نجیب اللہ کی گردن اور ہیلمٹ کی گرل کے درمیان میں جا لگا۔

خوش قسمتی سے نجیب اللہ کو کوئی شدید چوٹ نہیں آئی لیکن وہ بیٹنگ جاری رکھنے سے قاصر تھے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں