اتوار, مئی 12, 2024
اشتہار

پاکستان کی ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کے ترسیلات زر میں 10 ماہ کے دوران 13 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر سے متعلق تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کے 10ماہ میں ترسیلات زر13 فیصد کم ہوئے اور 22 ارب 70 کروڑ ڈالر موصول ہوئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پچھلے مالی سال کے 10ماہ میں ترسیلات زر 26 ارب 10کروڑ ڈالر موصول ہوئے تھے پاکستان میں اپریل کےدوران ترسیلات زرمیں13فیصد کی کمی ہوئی۔ ورکرز ترسیلات زر اپریل میں کم ہو کر2 ارب 20کروڑ ڈالر رہ گئے۔

- Advertisement -

اسی طرح مارچ 2023 میں 2 ارب 50کروڑ ڈالر کے ترسیلات زرموصول ہوئے تھے۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں