جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

چیئرمین پی ٹی آئی کے سائفر بیانیے پر عوامی ردعمل

اشتہار

حیرت انگیز

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے سائفر بیانیے سے متعلق عوامی ردعمل سامنے آگیا ہے اور عوام کا کہنا ہے کہ یہ ایک سازش تھی جو بے نقاب ہوگئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے سائفر بیانیے سے متعلق عوامی ردعمل سامنے آگیا ہے اور عوام کا کہنا ہے کہ یہ ایک سازش تھی جو بے نقاب ہوگئی۔

عوام کی رائے ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی جھوٹ بول رہے ہیں یہ پھر آئیں گے اور یہی ڈراما رچائیں گے۔ سائفر معاملے کو خود بڑھایا اس کی ضرورت نہیں تھی۔

- Advertisement -

عوام کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر اس معاملے میں کوئی حقیقت ہوتی تو یہ سب کے سامنے کھل چکی ہوتی۔ ہمیں سیاسی مخالفت میں بیرونی تعلقات کو خراب نہیں کرنا چاہیے۔

Comments

اہم ترین

لئیق الرحمن
لئیق الرحمن
لئیق الرحمن دفاعی اور عسکری امور سے متعلق خبروں کے لئے اے آروائی نیوز کے نمائندہ خصوصی ہیں

مزید خبریں