تازہ ترین

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

بیویوں کو خوش رکھنے کا سستا طریقہ

کہتے ہیں کہ میاں بیوی جتنا ایک ساتھ وقت گزاریں، ان میں اتنی ہی انڈر اسٹینڈنگ بڑھتی ہے لیکن اس بات کو امریکی تحقیق نے اب غلط قرار دے دیا ہے۔

سبھی کو کام سے فارغ ہو کر گھر جانے کی جلدی رہتی ہے لیکن کچھ شوہر حضرات ایسے بھی ہوتے ہیں جو بیویوں کے ڈر سے، یا تو تو میں میں سے بچنے کے لئے گھر جاتے ہوئے خوب دیر کرتے ہیں۔

حال ہی میں یونیورسٹی آف ٹیکساس میں تحقیق ہوئی، جس کے مطابق جن مردوں نے زیادہ کام کاج کیا اور گھر سے باہر زیادہ وقت گزارا، ان کی بیویاں ان سے بے حد خوش رہتی ہیں۔ یہی نہیں ساتھ ہی ریسرچ کہتی ہے کہ اگر شادی کو لمبے عرصے تک برقرار رکھنا ہے تو میاں بیوی کو ایک ساتھ کم سے کم وقت گزارنا چاہیے۔

Comments

- Advertisement -