جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز، سیالکوٹ سپراوور میں کامیاب

اشتہار

حیرت انگیز

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا کراچی کے مختلف گراؤنڈز میں آغاز ہو گیا۔

پہلے روز لاہور وائٹس نے لاڑکانہ ریجن اور کراچی وائٹس نے اسلام آباد کو ہرا دیا جب کہ سیالکوٹ نے ملتان کو سپراوور میں شکست دی۔

پہلے روز ایونٹ میں آٹھ میچ کھیلےجا رہے ہیں۔ گروپ سی میں ایبٹ آباد ریجن اور راولپنڈی ریجن آمنےسامنے ہوں گی۔

- Advertisement -

نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ اےآروائی زیپ پر براہ راست نشر کیے جا رہے ہیں۔

ایونٹ میں ایبٹ آباد کی نمائندگی کرنے والے اوپنر فخرزمان نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے راولپنڈی کے خلاف صرف 49 گیندوں پر 72 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں