جمعہ, دسمبر 20, 2024
اشتہار

دنیا کا مقبول ترین کھیل فٹبال اب ’’فضا‘‘ میں بھی کھیلا جائے گا

اشتہار

حیرت انگیز

فٹبال دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے جس کے دنیا بھر میں شیدائی ہیں اب یہ کھیل فضا میں بھی کھیلے جانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق دنیا بھر میں پسند کیے جانے والا کھیل فٹ بال کا میدان اب فضا میں بھی سجانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں جس کے لیے امریکی ریاست لاس ویگاس میں ڈرون ساکر متعارف کرا دیا گیا ہے۔

ڈرون پائلٹس خصوصی طور پر تیار کردہ گیند کو کنٹرول کریں گے۔ اس منفرد کھیل کا با قاعدہ افتتاح رواں سال ہوگا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں