اتوار, دسمبر 1, 2024
اشتہار

لاہور میں اسٹیج اداکار کی کار پر فائرنگ

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسٹیج اداکار طاہر انجم زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شاہدرہ ٹاؤن میں اس وقت پیش آیا جب طاہر انجم کار میں سوار تھے کہ اس دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔

Stage actor Tahir Anjum injured in murder attempt

- Advertisement -

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوار افراد نے گاڑی پر 2 فائر کیے جس سے طاہر انجم زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے ابتدائی شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں