جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

کمپیوٹرانسانی دماغ کی طرح کام کرسکےگا

اشتہار

حیرت انگیز

مصنوئی ذہانت کے میدان میں حیرت انگیز پیش رفت، امریکی سائنسدان نے اپنا دماغ کمپیوٹرپراپ لوڈ کرنے کا منصوبہ بنالیا۔

امریکی سائنسدان رینڈل کوئنے کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دماغ کے فنکشن کو تفصیلاًریکارڈ کررہے ہیں جس کے بعد اسے پروگرامنگ کوڈ میں تبدیل کیا جائے گا تاکہ اسے ایک کمپیوٹرپر اسی طرح استعمال کیا جاسکے جس طرح کہ وہ اب اسے اپنی کھوپڑی میں استعمال کرتے ہیں.

اس کمپیوٹرپرموجود دماغ کوانسانی دماغ کے مشابہہ بنانے کیلئے اسے انسان کے دماغ کی تمام میموری اورفنکشن کوڈ کی شکل میں دیا جائے گا اورپھریہ خود ہی زندہ انسان کے دماغ کی طرح ازادانہ طورپرکام شروع کردے گا۔

Comments

اہم ترین

فواد رضا
فواد رضا
سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں

مزید خبریں