اشتہار

اب گنج پن کا ٹھوس علاج ممکن ہوسکے گا

اشتہار

حیرت انگیز

اسپین : بالآخر سائنسدانوں نے گنجے پن کا ٹھوس علاج ڈھونڈ ہی لیا ہے۔

گنجے پن کا شکار افراد کیلئے امید کی نئی کرن اسپین کے سائنسدانوں کی ایک تازہ تحقیق کی صورت میں سامنے آئی ہے، جس کے مطابق جلد کے خلیوں کی مدد سے نئے بال قدرتی طور پر اگائے جا سکتے ہیں۔

اسپینش نیشنل کینسر ریسرچ سینٹر کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مدافعتی نظام کے خلیے نہ صرف بیماریوں سے لڑتے ہیں بلکہ ان کی مدد سے جلد میں موجود سٹیم سیل کو بھی متحرک کیا جا سکتا ہے اور یوں جلد پر قدرتی طور پر بال اگنے لگتے ہیں۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں