منگل, اکتوبر 8, 2024
اشتہار

ایف بی آر سائبر سیکیورٹی کی ناکامی سے اربوں روپے کا ٹیکس فراڈ

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: وفاقی ٹیکس محتسب کی جانب سے ایف بی آر سائبر سیکیورٹی کی ناکامی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف ٹی او نے انکشاف کیا ہے کہ سائبر حملے میں ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا غیرمحفوظ ہو گیا ہے اور ایف بی آر سائبر سیکیورٹی کی ناکامی سے 14 ارب 66 کروڑ روپے کا ٹیکس فراڈ ہوا۔

ایف ٹی او کا کہنا ہے کہ سائبر کرمنل نے ایف بی آر کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر جعلی لین دین کی۔

- Advertisement -

فراڈ کرنے والوں نے 81 ارب 43کروڑ روپے کی جعلی ٹرانزیکشن کیں اور ان جعلی ٹرانزیکشن سے 14ارب 66کروڑ روپے ٹیکس کا نقصان ہوا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں