پیر, فروری 3, 2025
اشتہار

پاکستان اور سعودی عرب فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے معاہدے

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان اور سعودی عرب فنڈ فار ڈیولپمنٹ کےدرمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے 2 معاہدے ہوئے ہین جس میں مانسہرہ میں واٹر سپلائی اسکیم کیلئے 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رعایتی نرخوں پر قرضےکی فراہمی دی جائے گی۔

تیل کی درآمد پر سعودی فنڈ برائے ترقی ایک سال کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی مؤخر ادائیگی کی سہولت دےگا۔

اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزرا شریک ہوئے جب کہ سعودی سفیر اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں