جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

کوئی اور شخص آپ کے اکاؤنٹ میں لاگ ان نہیں کرسکے گا

اشتہار

حیرت انگیز

جاپان: اب فیس بک، ای میل اور ویب سروسز میں لاگ ان کر نے کے لیے ہاتھ ہلانے کی بھی ضرورت نہیں۔

ایک جاپانی کمپنی فیوجسٹو نے آئرس آتھین سٹی کیشن سسٹم نامی ٹیکنالوجی ایجاد کی ہے، جس میں انفراریڈ روشنی کی مدد سے آنکھ کی پتلی آئرس کو شناخت کیا جائے گا اور اس کو بطور پاس ورڈ استعمال کیا جائے گا۔

- Advertisement -

کمپنی کا کہنا ہے کہ صارف ایک دفعہ انفراریڈ کیمرے کی مدد سے اپنی آنکھ کی تصویر سسٹم میں محفوظ کرے گا اور پھر جب بھی لاگ ان کرنا چاہے گا تو اسے صرف کیمرے کے سامنے آنکھ کرنا ہو گی اور لاگ ان ہو جائے گا۔

اس صورت میں کوئی اور شخص آپ کے اکاؤنٹ میں لاگ ان نہیں کر سکے گا۔۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں