اشتہار

خوبصورت اور دلکش پاکستان کی 10 منفرد تصاویر

اشتہار

حیرت انگیز

وکی لوز ارتھ ’کے ایک تصویری مقابلے میں پاکستانی امیدواروں نے تقریبا گیارہ  ہزار تصاویر جمع کرائی تھی جس میں ججز کی جانب سے دس تصویروں کو منتخب کیا گیا۔

اس مقابلے کا مقصد دنیا کے قدرتی ورثے اور تخلیق کو اضاگر کرنا ہے ۔

زیادہ ترحاصل کی جانے والی تصاویر میں کاپی رائٹس اور واٹر مارک والی تصاویرموجود ہوتی ہیں لہزا اس مسلئے کو دور کرنے کے وکی لوز ناردن پاکستان نامی عالمی تصویری مقابلہ منعقد کیا گیا جو کہ وکی لوز آرتھ کا حصہ تھی ۔

- Advertisement -

سال 2015  میں اس تصویری مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں 8،500 اُمیدواروں نے حصہ لیا اور ہزاروں تصاویرے جمع کرائی گئیں۔

اس مقابلے میں پاکستان کی جانب سے 1500 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان سے 11،000 تصاویر جمع کرائی گئیں۔ مقابلے میں امیدواروں کی تعداد کے نسبت پاکستان دوسرا ملک رہا جبکہ تصاویروں کے حوالے سے پاکستان چوتھے نبمر پر رہا ۔

مندرجہ بالا دس وہ تصاویر ہیں جنہیں ججز نے منتخب کیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں