ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن حق کی انسٹاگرام ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوگئیں۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کرن حق نے نئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کیں جس میں انہوں نے مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
اداکارہ کریم رنگ کے لباس میں سرخ دوپٹے کے ساتھ خوشگوار موڈ میں موجود ہیں۔
- Advertisement -
کرن نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے شعر بھی لکھا کہ ’میں ایک ایسا کھیل کھیل کر آیا ہوں، میں عشق کے جال سے نکل کرآیا ہوں۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے چند ماہ قبل فیصل قریشی کے ساتھ ڈرامے میں منفی کردار نبھایا تھا جسے ان کے مداحوں نے پسند کیا تھا۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram