تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

افغانستان نے نمیبیا باآسانی قابو کر لیا

ابوظبی: افغانستان نے نمیبیا کو باآسانی 62 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی۔

ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر 160 رنز بنائے۔ ‏

محمد شہزاد نے 45، زازئی نے33 اور نبی نے32 رنز اسکور کیے۔ کیریئرکےآخری میچ میں اصغرافغان نے 31رنز ‏بنائے۔

نمیبیا کی جانب سے ٹرمپل مین اور جان نکول نے2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

Image

161رنز کے تعاقب میں نمیبیا مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر98 رنز ہی بناسکی یون افغانستان نے 62 رنز سے فتح ‏حاصل کر لی۔ ایونٹ میں افغان ٹیم کی یہ دوسری کامیابی ہے۔

نمیبیا کی جانب سے ڈیوڈویزے 26 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ان کے علاوہ کوئی بھی بیٹرخاطرخواہ مزاحمت نہ ‏کر سکا۔ افغانستان کے نوین نے3، حامد اور گلبدین نے 2،2کھلاڑی آؤٹ کیے۔

Comments

- Advertisement -