بدھ, فروری 19, 2025
اشتہار

ایمن خان کی نئی تصاویر کے چرچے

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ ایمن خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کریں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایمن خان کی شوہر منیب بٹ اور بیٹی امل منیب کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

اداکارہ ایمن خان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ فیملی وکیشن۔

یاد رہے کہ ایمن خان اور منیب بٹ 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، ان کے ہاں دو برس قبل بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے ’امل خان‘ رکھا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں