تازہ ترین

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

کامران اکمل ٹیم کے ’احمقانہ فیصلوں‘ پر برس پڑے

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ’احمقانہ فیصلوں‘ کی وجہ سے شکست ہوئی۔

اکمل کا خیال ہے کہ پاکستان کو اپنی حکمت عملی کا از سر نو جائزہ لینے اور اس شکست کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ٹیم کو غلطیوں پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو تجربات بند کرنے اور اس شکست کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے غلطیوں اور احمقانہ فیصلے ہمیں فتح کی طرف نہیں لے جائیں گے اور یہ وقت ہے کہ ٹیم انتظامیہ اپنی حکمت عملی کا از سر نو جائزہ لے۔

41 سالہ کرکٹر نے خاص طور پر افتخار احمد کی بیٹنگ پوزیشن اور کارکردگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "افتخار ہر روز اس طرح بیٹنگ نہیں کریں گے اسے مستقل نمبر اور پوزیشن مل گئی ہے جس پر انہیں بھیجا جائے۔

Comments

- Advertisement -