بدھ, جنوری 15, 2025
اشتہار

آسٹریلوی وکٹ‌ کیپر نے سوئمنگ پول میں چھلانگ لگائی یا اچانک گرپڑے؟ ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : دورہ پاکستان پر موجود آسٹریلوی وکٹ کیپر کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو بے ساختہ ہنسنے پر مجبور کردیا۔

آسٹریلوی ٹیم کرکٹ کے فروغ کیلئے 24 سال پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہے، کینگروز نے راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد کراچی میں ڈیرا ڈال دیا ہے۔

آسٹریلوی وکٹ کیپر ایلکس کیری نے کراچی کے ہوٹل میں دبنگ انٹری دی اور ہوٹل میں داخل ہوتے ہی سامان سمیت سوئمنگ پول میں چھلانگ لگا دی۔

- Advertisement -

کیری کی ویڈیو اسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے سوشل میڈیا پر شیئر کی، جسے اب تک 61 ہزار سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں جب کہ سیکڑوں مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں