تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

الیگزینڈر اینڈرسن دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی لڑکی

یہ بات تو سچ ہے کہ جو لوگ امیر ہوتے ہیں ، ان کے شوق بھی نوابی ہوتے ہیں، الیگزینڈر اینڈرسن دنیا کی سب سے کم عمرارب پتی لڑکی ہے اور خاص بات یہ ہے کہ اس لڑکی کے شوق دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

girl-post-1

الیگزینڈر اینڈرسن دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی لڑکی ہیں، اینڈرسن کی عمر 19 سال ہیں، اینڈرسن کو گھڑسواری کا بہت شوق ہے، اسی لئے ذاتی طور پر 1.2 ارب ڈالر کی مالک ہونے کے بعد بھی اینڈرسن اپنے گھر میں اپنے گھوڑے کے ساتھ زیادہ نظر آتی ہیں ۔

girl-post-2

girl-post-3

girl-post-4

 

 

 

الیگزنڈر اینڈرسن کا تعلق ناروے سے ہے اور وہ اپنے ملک کی نویں امیر ترین شخصیت ہیں، ناروے کا یہ پورا خاندان اعلیٰ نسل کے گھوڑے پالنے کے حوالے سے مشہور ہے۔

12112176_10152978147452757_4899047989521827013_n

اینڈرسن مسلسل سوشل میڈیا پر آپ گھڑ سواری کی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں جبکہ ساتھ ہی اینڈرسن کو باہر گھومنے اور مذاق کرنے کا بھی شوق ہے ۔
اور وہ جرمنی میں رہتی ہیں ۔

b87

b3

الیگزینڈر اینڈرسن اور ان کی بہن كیتھرينا کو ان کے باپ جوہان اینڈرسن نے اپنی خاندانی کمپنی کے 42-42 فیصد حصہ کا مالک بنایا ہے۔

b4

فوربس میگزین کی جانب سے جاری امیر لوگوں کی فہرست میں اینڈرسن 1476 ویں نمبر پر ہے۔

Comments

- Advertisement -