اشتہار

’سحری میں ڈھول والا شادی کے جذبات جگا کر چلا جاتا ہے‘

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے سحری میں ڈھول بجا کر لوگوں کو جگانے والے سے شکوہ کر ڈالا۔

علیزے شاہ نے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چار عدد نئی تصاویر مداحون کے ساتھ شیئر کیں جس انہوں نے خوبصورت لباس پہن رکھا ہے اور ساتھ میں بھالو بھی ہے۔

تصاویر کے کیپشن میں فنکار نے لکھا کہ ’جاگنا سحری کے لیے ہوتا ہے [لیکن] یہ ڈھول والا شادی کے جذبات جگا کر چلا جاتا ہے۔‘

- Advertisement -

اس پر مداح تبصرے کر رہے ہیں۔ ایک نے لکھا ’آپ سحری مسجھ کر جاگ جایا کریں۔ ڈھول کا کیا ہے، وہ تو ایک نہ ایک دن سب کا بجنا ہی ہے۔‘

دوسرے نے حیرت کا اظہار کیا کہ ’آپ کے علاقے میں ابھی بھی ڈھول والے آتے ہیں، واہ واہ!‘

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں