اشتہار

علیزے شاہ نے ’مارننگ واک‘ کی دلچسپ ویڈیو شیئر کردی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی مارننگ واک کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

علیزے شاہ نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے پانچ سیکنڈز پر مشتمل ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں اپنی پیاری سے بلی کو کاندھے پر اٹھائے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں علیزے شاہ نے لکھا: مارننگ واک اس طرح ہوتی ہے‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

- Advertisement -

مداح اداکارہ کی اس مختصر ویڈیو کو کافی پسند کر رہے ہیں۔ ایک مداح نے لکھا: ’یہ بلی تو پیاری ہے لیکن آپ زیادہ پیاری ہیں‘۔ دوسرے نے لکھا: ’دو ایک جیسی بلیاں ایک ساتھ ہیں‘۔

علیزے شاہ دیگر اداکاراؤں کی طرح انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر یا ویڈیو اکثر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

کچھ روز قبل انہوں نے اپنی تصاویر شیئر کی تھیں جن میں انہون نے نیلے رنگ کا سوٹ پہنا تھا۔ فوٹوز کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا: ’میری گم نامی کے نیلے رنگ کی لہروں میں سکون ہے‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

علیزے شاہ نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’میرا دل میرا دشمن‘ میں مرکزی کردار نبھایا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں