کیوی بولر ٹرینٹ بولٹ کا عقل کو حیران کر دینے والا کیچ، لٹن داس ہی نہیں بولر ہیندری بھی حیران رہ گئے۔
فل ہاؤس اسٹیڈیم میں تماشائیوں نے کھل کر داد دی ڈنیڈن کےگراؤنڈ پربولٹ کے کئی کیچ لاجواب ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=DZdgoKQk6JM
اس سے قبل میں بولٹ کئی شاندار کیچ پکڑ کرچکے ہیں۔ باؤنڈری لائن ہو یا پوانٹ کی پوزیشن، بائیں ہاتھ کے بولر نے ناقابل یقین کیچز پکڑ کر سب کو حیران کیا۔
نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کےخلاف ون میں کلین سوئپ کر لیا۔
کیویز نے تیسرا ون ڈے 164 رنز سے جیت لیا ڈیرل مچل اور ڈیون کونوے نے سنچریاں اسکورکیں جمی نیشم نے کیریئر بیسٹ بولنگ کی 5شکارکیے، 317رن کےہدف کےتعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 154 پر ڈھیر ہوگئی۔