تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس سپریم...

امریکا پھر امیگریشن بحران کی زد میں! ریپبلکن اراکان کی صدر بائیڈن پر تنقید

واشنگٹن : امریکا میں ایک اور امیگریشن بحران سر اٹھانے لگا، میکسیکو سے امریکا غیر قانونی داخلے کے واقعات میں 71 فیصد اضافہ ہوگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں غیر قانونی داخلے کی وجہ سے امیگریشن بحران مچا ہوا تھا جو قابو کرنے کےلیے سابق صدر ٹرمپ نے سخت پابندیا عائد کی تھیں۔

صدر بائیڈن کے اقتدار سنبھالتے ہی ملک میں دوبارہ امیگریشن بحران سر اٹھانے لگا ہے، گزشتہ ماہ ایک لاکھ 72 ہزار افرادکو غیر قانون داخلے پر حراست میں لیا گیا جس کے بعد رواں سال پکڑے جانے والے افراد کی تعداد ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد ہوگئی۔

ریپبلکن ارکا ن کانگریس نے امیگریشن بحڑان کا ذمہ دار صدر بائیڈن کو قرار دیا ہے، انہوں نے کہا کہ بائیڈن کی نرم پالیسیوں کی وجہ سے سرحڈ پر لوگ جمع ہیں۔

ریپبلکن اراکین کانگرنس کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ 18 ہزار سے زائد بچے غیر قانون طور پر داخل ہوئے۔

Comments

- Advertisement -