تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

عامر لیاقت کی سوشل میڈیا پر آخری پوسٹ کیا تھی؟

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کراچی میں 49 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

عامر لیاقت سوشل میڈیا پر خاصے فعال تھے اور یہی وجہ تھی کہ رکن قومی اسمبلی اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار اکثروبیشتر سوشل میڈیا پر کرتے رہتے تھے۔

عامر لیاقت نے انتقال سے چار دن قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی جو مختلف مواقع پر لی گئی ان کی تصاویر کو جوڑ کر بنائی گئی ہے۔

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

ویڈیو کے بیک گراؤنڈ کے طور پر عامر لیاقت کی آواز میں ایک تحریر چل رہی ہے جس کے الفاظ کچھ یوں تھے۔

لوگ ہر موڑ پر رُک رُک کر سنبھلتے کیوں ہیں؟

اتنا ڈرتے ہیں تو پھر گھر سے نکلتے کیوں ہیں؟

نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے

خواب آکر میری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں؟

میں نہ جگنو ہوں، دیا ہوں، نہ کوئی تارا ہوں

روشنی والے میرے نام سے جلتے کیوں ہیں؟

Comments

- Advertisement -