واشنگٹن : پاکستان سےمحنت کش بھائیوں کے بعد نسوار بھی امریکہ پہنچ گئی۔ امریکی صدرباراک اوباما کی تقریرکےدوران ایک شخص تقریر سے بے نیاز نسوارلگانے میں مصروف رہا۔
ویڈیو فوٹیج میں اوباماکےعقب میں موجودایک شخص کو نسوار لگاتے ہوئےدیکھا جاسکتاہے۔ امریکی صدرباراک اوبامہ جوکہ جوانی میں پاکستان میں رہ چکے ہیں یقینی طور پر نسوار سے آگاہ ہونگے۔
تاہم ایک ایسامنظر جو پاکستان میں دیکھنے کو ملتاہے اس بارے میں امریکی صدر سمیت کسی نے بھی اس کی توقع نہیں کی تھی ۔
- Advertisement -
براک اوباما کی تقریر کے دوران کوئی شخص امریکہ میں بڑے اطمینان سے کیمروں کی موجودگی سے بےپروانسوارکانشہ کررہاہو