جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

ایس ایس جی سی کا گیس بحران شدت اختیار کر گیا گیس کمی کہ وجہ سے سی این جی اسٹیشن بند کیے جا رہے ہیں۔

سی این جی اسٹیشن روان ہفتے دوبارہ تین دن کے لیے بند کیے جائیں گے۔

سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہجمعہ 15 اپریل صبح 8 بجے سے پیر 18 اپریل صبح 8 بجے تک 72 گھنٹوں کے لئے سندھ بھر کے تمام سی این جی اور آر ایل این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔

ایس ایس جی سی نے تین دن کی بندش کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

دوسری جانب کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس کی قلت نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر رکھا ہے۔ ماہِ سیام میں گیس بحران کی وجہ سے سحر و افطار میں شہریوں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں