جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

ایک اور اداکار نے جلد شادی کا اعلان کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کے ابھرتے ہوئے باکمال اداکار اسامہ خان نے بھی جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا عندیہ دے دیا۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بطور اداکار اپنی صلاحیتوں کو منوانے والے نوجوان اداکار اسامہ خان نے اپنی شادی سے متعلق اعلان فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کیا۔

انہوں نے انسٹاگرام پر سوال جواب کے سیشن کے دوران ایک مداح کے شادی سے متعلق سوال کے جواب میں بتایا کہ وہ بہت جلد شادی کرلیں گے اور ساتھ ہی انگلش کا حروف ؛زیڈ’ بھی کئی بار لکھا۔

اسامہ خان کے جواب پر مداحوں کی جانب سے اداکارہ زینب شبیر سامہ خان کو شوبز انڈسٹری کا نیا جوڑا تصور کیا جارہا ہے کیوں کہ دونوں شوبز شخصیات ایک دوسرے کو بہترین دوست مانتے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں