تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

شہبازشریف کی کابینہ میں مزید اضافہ، ایک اور معاون خصوصی مقرر

وزیراعظم شہبازشریف کی کابینہ میں مزید اضافہ ہو گیا۔

طارق محمودپاشا کو معاون خصوصی وزیراعظم مقرر کر دیا گیا جو معاون خصوصی برائے ریونیو ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

طارق محمود پاشا کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ اس اضافے کے ساتھ شہباز شریف کی کابینہ کی تعداد بڑھ کر75 ہو گئی ہے۔

شہبازشریف کےمعاونین خصوصی کی تعداد30 ہو گئی ہے جن میں وفاقی وزیر 34، وزرائےمملکت 7 اور مشیروں کی تعداد 4 ہے۔

طارق محمودپاشا وفاقی سیکرٹری اور چیئرمین ایف بی آر بھی رہ چکےہیں۔

Comments

- Advertisement -