اشتہار

ایک اور غیر ملکی ایئرلائن کا پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : تاجکستان کی ‘سومون ایئر’ نے پاکستان کے لئے براہ راست فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری کے لئے بڑی خبر آگئی ، ایک اور غیر ملکی ائرلائن نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

- Advertisement -

تاجکستان کی “سومون ایر” نے پاکستان کے لئے براہ راست فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سومون ایرلائن کو فلائٹس کی اجازت دے دی ،سومون ائیرلائن تاجکستان سے اسلام آباد کے لئے براہ راست پروازیں چلائے گی۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق سومون ائیر تاجکستان کی نجی شعبے کی ایئرلائن ہے۔

Comments

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں