جنوبی افریقا کےخلاف سیریز میں کامیابی کے بعد پاکستان آئی سی سی ون ڈے سپر لیگ میں دوسرے نمبر پر آگیا۔
سیریز میں کامیابی کےبعد پاکستان کے40پوائنٹس ہیں جب کہ انگلش ٹیم کےبھی اب تک لیگ میں 40 پوائنٹس ہیں تاہم رن ریٹ بہتر ہونے کی وجہ سے وہ پہلے نمبر پر ہے۔
پاکستان کے پاس پہلی پوزیشن پر پہنچنے کا آج سنہری موقع تھا اگر گرین شرٹس 42 یا اس سے زائد رنز سے جنوبی افریقا کے خلاگ کامیابی حاصل کرتا تو بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر نمبر ون پوزیشن حاصل کر لیا۔
A 2-1 win in the ODI series against South Africa has taken Pakistan to No.2 in the ICC Men’s @cricketworldcup Super League table 🌟 🏆
Check out ➡️ https://t.co/CPPx2MDCIe pic.twitter.com/vHVtHEwtqq
— ICC (@ICC) April 7, 2021
آئی سی سی سپر لیگ میں آسٹریلوی ٹیم تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر ہے بھارتی ٹیم آئی سی سی سپرلیگ میں آٹھویں نمبرپرہے۔