تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

فواد چوہدری کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنما گرفتار

لاہور: تحریک انصاف لاہور کے سیکرٹری جنرل زبیر نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔

مسرت جمشید چیمہ نے زبیر نیازی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زبیر نیازی کی گرفتاری حکومت کی فسطائیت کا ثبوت ہے۔

رہنما تحریک انصاف حماداظہر نے زبیر نیازی کی گرفتاری کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمان پارک کی جانب جانے والے راستوں کو کھول دیا گیا ہے۔

اس سے قبل تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر فوادچوہدری اور ان کے بھائیوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔

دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زمان پارک میں سیکیورٹی کم کرنے کا امکان ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بطورسابق وزیراعظم عمران خان کو آئین کے مطابق جو سیکیورٹی بنتی ہے وہ دی جائے گی ، اسوقت زمان پارک میں 500سے زائد پولیس اہلکار 3شفٹوں میں کام کر رہے ہیں۔

عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس آج زمان پارک میں طلب کر لیا ہے ، جس میں عمران خان سینئر رہنماؤں سے موجوہ صورتحال پرحکمت عملی پرمشاورت کریں گے۔

Comments

- Advertisement -