تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

گلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرل

معروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کرنے کی تصاویر شیئر کی ہے۔

بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی مسجد کا دورہ کیا ہے جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AP DHILLON (@ap.dhillxn)

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اے پی ڈھلون نے تصاویر شیئر کی جس میں انہیں یو اے ای کی ریاست ابوظہبی کی خوبصورت شیخ زید جامع مسجد میں کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر میں اے پی ڈھلون کو عرب لباس میں دیکھا جاسکتا ہے اور انہوں نے جامع مسجد کے مختلف حصوں میں تصاویر بنوائیں ہیں۔

بھارتی سکھ گلوکار نے عرب لباس جبہ کے ساتھ کوفیہ بھی پہن رکھا تھا، انہوں نے مسجد کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مختصر کیپشن میں ’’جنت ‘‘ لکھا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AP DHILLON (@ap.dhillxn)

واضح رہے کہ اے پی ڈھلون بھارت سمیت خلیجی ممالک اور خصوصی طور پر متحدہ عرب امارات سمیت پاکستان میں بھی مقبول ہیں۔

Comments

- Advertisement -