تازہ ترین

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے...

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

معافی قبول، اسٹیو اسمتھ کی دوستی ہوگئی، ویڈیو وائرل

لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز اسٹیو اسمتھ کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اسٹیو اسمتھ بیٹنگ کررہے تھے کہ اس دوران ’بگی کیم‘ کی نقل و حرکت نے انہیں پریشان کردیا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسمتھ 19 رنز پر بیٹنگ کررہے تھے، نسیم شاہ جیسے ہی بولنگ کرنے آئے تو انہوں نے گیند کو روکا اور باؤنڈری کی جانب بگی کیم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ناراضگی کا اظہار کیا۔

کمنٹیٹر بھی کہہ رہے ہیں کہ اسٹیو اسمتھ بگی کیم کی وجہ سے توجہ ہٹنے پر خوش نہیں ہیں۔

بعدازاں اسٹیو اسمتھ نے بگی کیم سے دوستی کرلی اور اسے اپنا آٹو گراف بھی دے دیا۔

واضح رہے کہ اسٹیو اسمتھ نے پہلی اننگز میں 59 رنز بنائے تھے انہیں نسیم شاہ نے پویلین روانہ کیا۔

خیال رہے کہ تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 391 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 91 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 301 رنز درکار ہیں۔

Comments

- Advertisement -