اشتہار

عرب دنیا کا طویل ترین تاریخی خلائی مشن روانہ

اشتہار

حیرت انگیز

عرب دنیا کا طویل ترین تاریخی خلائی مشن روانہ ہو گیا جس میں یو اے ای کا ایک خلا باز بھی شامل ہے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ کسی طویل ترین خلائی مشن میں عرب خلانورد بھی شامل ہے۔ ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے خلائی جہاز کو کامیابی سے اتارا گیا جہاں سے فالکن راکٹ مشرقی ساحل کی طرف روانہ ہو گیا۔

کیپسول قریباً 7500 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر رہا ہے جو کہ 6 ماہ بعد اپنا مشن مکمل کر کے لوٹے گا۔

- Advertisement -

اس مشن کو جمعہ کی صبح زمین سے اوپر قریباً 250 میل کے مدار میں چکر لگاتے ہوئے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پہنچنا چاہیے۔

اماراتی خلا نورد سلطان النیادی اسپیس میں جانے والے دورے اماراتی ہیں وہ پہلے خلا میں جانے والے اماراتی شخص المنصوری کے بیک اپ کے طور پر موجود رہے۔

متحدہ عرب امارات کے دو نئے خلاباز ہیوسٹن میں ناسا کے نئے خلابازوں کے ساتھ ٹریننگ لے رہے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں