تازہ ترین

مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

ملت ایکسپریس واقعہ : خاتون کی موت کے حوالے سے ترجمان ریلویز کا اہم بیان آگیا

ترجمان ریلویز بابر رضا کا ملت ایکسپریس واقعے میں...

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ...

خواہش ہے پی آئی اے کی نجکاری جون کے آخر تک مکمل کر لیں: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا...

کیا آپ ذہین ہیں؟ صرف 5 سیکنڈ میں تصویر میں غلطی تلاش کریں

زیر نظر تصویر ذہنی آزمائش کا ایک دلچسپ کھیل ہے جس سے ذہانت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے آپ نے صرف 5 سیکنڈ میں اس تصویر میں غلطی تلاش کرنی ہے۔

سوشل میڈیا جب سے ہماری زندگیوں میں وارد ہوا ہے تب سے ہی آئے روز ذہنی آزمائش کے حوالے سے تصاویر اور پہیلیاں آتی رہتی ہیں ایسی ہی ایک تصویری پہیلی آج ہم آپ کے لیے لا رہے ہیں جس میں اگر آپ نے صرف 5 سیکنڈ میں غلطی کو تلاش کرلیا تو آپ کرہ ارض کے ذہین افراد میں شمار کیے جاسکتے ہیں۔

اے آر وائی نیوز براہِ راست دیکھیں live.arynews.tv پر

اس دماغی کھیل میں آپ کو تخلیقی ذہن استعمال کرنے اور مسئلے کا قدرے مختلف انداز میں تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے۔ آج کا ٹیزر جارگن جوش کا ہے، جہاں آپ کو ان نمبروں کے ساتھ ان کے درمیان میں غلطی تلاش کرنا ہے۔

ایک ذہین دماغ اس پہیلی کو 5 سیکنڈ میں حل کر سکتا ہے، کرنا کچھ نہیں ہے صرف آپ کو تصویر میں موجود نمبروں کو قریب سے دیکھنا ہے تاکہ معلوم ہو سکے کہ غلطی کہاں ہے۔ سوال کا جواب دینے سے پہلے غور سے دیکھیں کیونکہ جواب بہت آسان ہے۔

آپ کو اس پہیلی حل کرتے ہوئے یہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ ایسی پہیلیوں کیلیے ریاضی کی مہارت یا پس منظر کی سوچ کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ یہ آپ کی مشاہداتی صلاحیتوں کا محض آسان امتحان ہے۔ اگر آپ یہ پہیلی مقررہ وقت میں حل کرلیں تو یہ بات یقینی طور پر آپ کیلیے خوشی کا باعث ہوتی ہے۔

تو کیا آپ اس تصویر میں چھپے نمبر کو پہچان گئے ہیں؟

 

جی ہاں! بصری وہم میں آپ اس تصویر میں چھپے ہوئے نمبر8 کو دیکھ سکتے ہیں جو الٹا لکھا گیا ہے۔

تو کیا آپ یہ تصویری پہیلی مقررہ 5 سیکنڈ میں بوجھ سکے، نیچے کمنٹس باکس میں رائے کا اظہار ضرور کریں۔

Comments

- Advertisement -