تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

باکمال آرٹسٹ نے اپنے ہنر سے ویران دیواروں میں روشنی بھر دی، بےمثال شاہکار

لسبن: یورپی ملک پرتگال سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت مصور نے اپنی تھری ڈی وال پینٹنگ سے دنیا کو حیران کردیا، درجنوں متروکہ اور ویران دیواروں میں جان ڈال دی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ‘اوڈیتھ’ نامی آرٹسٹ نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے درجنوں دیواروں اور ویران مقامات کو تھری ڈی وال پینٹنگ کے ذریعے روشن کیے، مذکورہ مصور کی صلاحیتوں کا ڈنکا دنیا بھر بجتا ہے۔ اوڈیتھ کے سوشل میڈیا پر بھی لاکھوں مداح ہیں۔

مصور اپنی پینٹنگ کے ذریعے متروک شدہ دیواروں پر ایسے رنگ بکھیرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں، تصویروں سے جھلکتے مناظر ہوبہو حقیقت کا منظر پیش کرتے ہیں۔

اوڈیتھ کے ہاتھ سے بنے خوبصورت شاہکار درج ذریل ہیں

Odeith Wall Murals 1

Odeith Wall Murals 2

Odeith Wall Murals 3

Odeith Wall Murals 4

Odeith Wall Murals 5

Odeith Wall Murals 6

Odeith Wall Murals 7

Odeith Wall Murals 8

Odeith Wall Murals 9

Odeith Wall Murals 10

Odeith Wall Murals 11

Odeith Wall Murals 12

Odeith Wall Murals 13

 

Comments

- Advertisement -