اشتہار

معروف بھارتی اداکارہ کو ٹریفک حادثہ، وینٹیلیٹر پر منتقل، حالت نازک

اشتہار

حیرت انگیز

بھارت کی معروف اداکارہ اروندھتی نائر خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی ہیں، جس کے باعث انہیں وینٹیلیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اروندھتی نائر کی بہن کا کہنا ہے کہ ان کی حالت نازک ہے، جبکہ انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اروندھتی کی بہن آرتھی نے ان کی حالت سے متعلق ایک پیغام سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے۔

- Advertisement -

اُن کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ یہ سچ ہے کہ اروندھتی نائر ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئی ہیں۔ وہ اس وقت وینٹیلیٹر پر ہیں اور زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔

رونے والے کردار کرنے میں مزہ آتا ہے، عائزہ اعوان

انہوں نے اپنی بہن کی جلد صحتیابی کیلیے مداحوں سے دعاؤں کی بھی درخواست کی ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں