اشتہار

شائستہ لودھی کا مداحوں کے نام ویڈیو پیغام

اشتہار

حیرت انگیز

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’سمجھوتہ‘ کی پہلی قسط آج نشر کی جائے گی، پہلی قسط سے قبل مرکزی کرداروں نے ویڈیو پیغام شیئر کردیا۔

آئی ڈریم اور اے آر وائی ڈیجیٹل کی مشترکہ پیشکش ڈرامہ سیریل ’سمجھوتہ‘ میں جاوید شیخ، صبا فیصل (منزہ)، شائستہ لودھی (نرگس)، عدیل چوہدری، علی انصاری، سدرہ نیازی، شازیل شوکت، مومنہ اقبال، زین بیگ ودیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ARY Digital (@arydigital.tv)

- Advertisement -

سمجھوتہ کی ہدایت کاری کے فرائض اسد اقبال نے انجام دیے ہیں جبکہ اس کی کہانی رخسانہ نگار نے لکھی ہے۔

ڈرامے کا ٹیزر چند ہفتوں قبل ریلیز کیا گیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی اور مداح پہلی قسط کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔

یہ پڑھیں: سمجھوتہ! ’جان کا کیا بھروسہ کب نکل جائے‘

’سمجھوتہ ‘ میں والدین کی بچوں سے بے پناہ محبت دکھائی گئی ہے پھر بچوں کی شادی کے بعد اُن کی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کو کس طرح سلجھایا جاتا ہے اور کن مواقعوں پر سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے اور جب جب منزہ کا انتقال ہوتا ہے تو معمر باپ کے ساتھ بچے کیسا برتاؤ کرتے ہیں۔

شائستہ لودھی نے مداحوں کے نام ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میرا نیا ڈرامہ سیریل ’سمجھوتہ‘ دیکھیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ARY Digital (@arydigital.tv)

سمجھوتہ کے دیگر کرداروں عدیل چوہدری، علی انصاری، سدرہ نیازی، شازیل شوکت، مومنہ اقبال، زین بیگ نے بھی مداحوں کو ڈرامے سے متعلق پیغام دیا اور اپنے کرداروں کے کلپ بھی شیئر کیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ARY Digital (@arydigital.tv)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ARY Digital (@arydigital.tv)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ARY Digital (@arydigital.tv)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ARY Digital (@arydigital.tv)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں