اتوار, جنوری 26, 2025
اشتہار

اے آر وائی گولڈ اسٹریٹ ایکسکلوزیو جیولری اینڈ فیشن، لکی ون مال میں نئی آؤٹ لیٹ کا افتتاح

اشتہار

حیرت انگیز

اے آر وائی گولڈ اسٹریٹ ایکسکلوزیو جیولری اینڈ فیشن کے نام سے لکی ون میں نئی آؤٹ لیٹ کا افتتاح کردیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق گولڈ اسٹریٹ ایکسکلوزیو جیولری اینڈ فیشن سے خریداری کرکے شہری اسی فیصد تک گولڈ سیونگ کرسکتے ہیں۔

لکی ون مال میں آؤٹ لیٹ کا افتتاح چیئرمین حاجی جان محمد اورحاجی محمد اقبال نےکیا۔

- Advertisement -

اس موقع پرگروپ ڈائریکٹرمحبوب رؤف اور شعیب جان محمد بھی موجود تھے، واضح رہے کہ یہ دنیا کا سب سے پہلا گولڈ سیونگ آوٹ لیٹ ہے۔

اے آر وائی گولڈ اسٹریٹ ایکسکلوزیو جیولری اینڈ فیشن نے 62 طالب علموں کوموقع دیا ہے کہ وہ اپنا برینڈ لاؤنچ کریں جبکہ اس آؤٹ لیٹ پر 200 سے زائد ڈیزائن موجود ہیں۔

شہری اپنی پسند کے مطابق سونے چاندی ڈائمنڈ کی جیولری خریداری کے ساتھ ساتھ کسٹمائزجیولری  بھی بنواسکتے ہیں جبکہ خریداری پر بھی 80 فیصد تک گولڈ سیونگ سے فائدہ حاصل کرسکیں گے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں