اشتہار

عمران خان کی پیشی پر توڑ پھوڑ اسد عمر کے حکم پر کی، پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما کا دعویٰ

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور : پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما نصیر جنجوعہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی پیشی پر توڑ پھوڑ اسد عمر کے حکم پر کی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما نصیرجنجوعہ کی ویڈیو منظرعام آئی ، جس میں عمران خان کی نصیرجنجوعہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پیشی پرتوڑپھوڑاسد عمرکےحکم پرکی۔

نصیرجنجوعہ کا کہنا ہے کہ اسدعمر اور پی ٹی آئی قیادت کاحکم تھا پولیس کو آگے نہیں آنے دینا۔

- Advertisement -

گرفتار پی ٹی آئی رہنما نے بیان میں مزید کہا کہ گزشتہ روز ہم نے گاڑیوں پرپتھراؤ کیا،توڑ پھوڑ کی، ہم سےبڑی غلطی ہوئی ، جو کیا اس پرمعافی مانگتا ہوں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں