اشتہار

کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہ، اندرونی مناظر

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی پولیس چیف کے دفتر پر ہونے والے حملے کے بعد عمارت کے اندرونی مناظر سامنے آگئے۔

عمارت کے اندرونی مناظر سب سےپہلےآروائی نیوز پر نشر کیے گئے جس میں کلیئرنس آپریشن کے بعد کی صورتحال دیکھی جا سکتی ہے۔

پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے پولیس چیف کی عمارت میں گھسنے والے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔

- Advertisement -

پولیس حکام کے مطابق عمارت میں آپریشن مکمل کرنے کے بعد سرچنگ کا عمل جاری ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں