تازہ ترین

حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 15...

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار

اسلام آباد : وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا...

نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذ العمل ہوگیا

اسلام آباد : نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذالعمل ہوگیا،...

امریکا نے پاکستان میں من مانی گرفتاریوں کو ناقابلِ برداشت قرار دے دیا

واشنگٹن : امریکا میں سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی...

مسجدالحرام میں نمازی کی منبر پر چڑھنے کی کوشش

مسجدالحرام میں منبر پر چڑھنے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق واقعہ نماز جمعہ کے دوران اس وقت پیش آیا جب امام و خطیب شیخ ‏ڈاکٹر بندر بلیلہ جمعے کا خطاب دے رہے تھے۔

https://twitter.com/hsharifain/status/1395780492159557639?s=20

حرمین شریف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر واقعے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ منبر پر چڑھنے ‏کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔

https://twitter.com/hsharifain/status/1395731750379311104?s=20

ویڈیو کلپ کے ساتھ واقعے سے متعلق کہا گیا کہ خطبہ جمعہ کے دوران مطاف میں ایک شخص ‏تیزی سے منبر کی جانب بڑھا تو سیکورٹی پر مامور اہلکاروں نے فوری طور پر اسے پکڑ لیا۔

گرفتار شخص کی شناخت اور اس کے حوالے سے فی الحال کچھ نہیں بتایا گیا۔

https://twitter.com/hsharifain/status/1395737749114826758?s=20

 

Comments