جمعہ, مئی 10, 2024
اشتہار

ہندوبلوائیوں کا ٹیٹو بنوانے پر آسٹریلوی جوڑے پر تشدد

اشتہار

حیرت انگیز

بنگلور: ہندو بلوائیوں نے ٹیٹو بنوانے پر آسٹریلوی جوڑے کو پولیس کی سرپرستی میں تشدد کا نشانہ بنا دیا.

بھارت میں ہندوانتہا پسندی بڑھتی ہی جارہی ہے، جس کو روکنے میں مودی حکومت ناکام نظرآرہی ہے، بھارت کے شہر بنگلور میں ٹیٹو بنوانے پر آسٹریلوی جوڑے کو مشتعل ہجوم اور پولیس اہلکاروں نے تشدد کانشانہ بنایا اور زبردستی معافی مانگنے پر مجبور کردیا۔

- Advertisement -

سرکاری سرپرستی میں آسٹریلوی جوڑے پر تشدد کے بعد بھارت کے سیکولرازم کا لبادہ تار تار ہوگیا، اقلیتوں پر تشدد، پاکستان سے نفرت کے اظہار کے بعد اب بھارت میں غیرملکی سیاح بھی محفوظ نہیں رہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں