بدھ, فروری 12, 2025
اشتہار

مائیکل کلارک کی گرل فرینڈ کے ہاتھوں سرعام پٹائی

اشتہار

حیرت انگیز

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک کی گرل فرینڈ کے ہاتھوں سرعام پٹائی ہوگئی۔

آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کو دھوکا دینے پر جیڈ کلارک نے تھپڑوں کی بارش کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں مائیکل کلارک کو خاتون دوست کے ساتھ بحث کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ واقعہ 10 جنوری کے روز پیش آیا جس کی ویڈیو آسٹریلوی میڈا نے شیئر کردی ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں