اتوار, ستمبر 29, 2024

فواد رضا

قصورمیں فائرنگ،پی ٹی آئی کےمقامی رہنماسمیت 5افرادجاں بحق

قصور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تحریک انصاف کے مقامی رہنما مسعود احمد بھٹی اوران کے تین محافظوں کو قتل...

کل کے مجاہد آج دہشت گرد بن چکے ہیں، خورشید شاہ

خورشید شاہ کاکہناہےآمریت کے ادوار میں کیے گئے اقدامات کاخمیازہ آج تک بھگت رہے ہیں کل کے مجاہدین آج کے طالبان اور...

جمہوریت کی خاطر دھاندلی قبول کی ، زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کاکہناہےکہ جمہوریت کو بچانے کیلئے عام انتخابات میں دھاندلی کو بھی قبول کیا آئندہبھی غیر جمہوری طاقتوں...

چوہدری اسلم کی شہادت: طالبان کے خلاف پہلی ایف آئی درج

   کراچی کے علاقے پی آئی بی میں ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے اسکواڈ پر خودکش حملے کا مقدمہ...

چوہدری اسلم پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی

نادرا نے ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے میں ملوث مبینہ خودکش حملہ آور کی شناخت کردی ہے، قبائلی...
سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں

Comments