حسن حفیظ
بین الاقوامی فارما سیوٹیکل کمپنیز نے پاکستان میں کام بند کردیا، ادویات کی قلت کا خدشہ
مقرر کردہ ریٹس پر ادویات بنانا ممکن نہیں: کمپنیز کا مؤقف
لاہور: نابینا طالبہ سے زیادتی، محکمہ تعلیم کے 3 ملازمین معطل
ملزمان نابینا طالبہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر خاموش رہنے کا کہتے رہے
ہاؤسنگ سوسائٹیز واسا لاہور کی تقریباً ڈیڑھ ارب روپے کی نادہندہ نکلیں
ایم ڈی واسا غفران احمد کا کہنا ہے کہ واسا لاہور کا عملہ نادہندہ سوسائٹیز کے خلاف سخت کارروائی کرے گا
مستنصر حسین تارڑ کو مستقل پیس میکر پر ڈالنے کا فیصلہ
دل کے پٹھے کمزور ہو چکے ہیں، دل کے پٹھے اور دھڑکن متحرک رکھنے کے لیے ڈیوائس امپلانٹ کی جائے گی