پیپلزپارٹی کی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں مکمل عدم اعتماد کی کامیابی پر یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے
پولیو کیسز، پاکستان اور افغانستان کا اہم فیصلہ پاکستان اور پڑوسی ملک افغانستان میں انسداد پولیو مہم بیک وقت چلائی جائے گی
شمالی وزیرستان پولیو کے نشانے پر، ایک اور کیس سامنے آ گیا رواں سال رپورٹ تینوں پولیو کیسز کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے
ن لیگ اور پیپلز پارٹی فضل الرحمان سے ہاتھ کر گئی مسلم لیگ (ن) کا گورنر کا عہدہ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ
ن لیگ کا پیپلزپارٹی کو صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ کے عہدے کیلئے گرین سگنل، مولانا فضل الرحمان نالاں آئینی عہدوں کی یقین دہانی ملنے پر پیپلزپارٹی گورنر پنجاب کے عہدے سے دستبردار ہوئی
طارق فاطمی کو پیپلز پارٹی کے تحفظات پر عہدے سے ہٹایا گیا، ذرائع پی پی نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ متنازع شخصیات کی تعیناتیوں سے گریز کیا جائے
بلاول بھٹو کا بطور وزیر خارجہ حلف اٹھانے کا مشروط فیصلہ بلاول بھٹو اتحادیوں کو وزارتیں ملنے کے بعد وزارت کا حلف لیں گے
وفاقی کابینہ میں شمولیت پر آصف زرداری اور بلاول کی رائے میں اختلاف پیپلز پارٹی، ن لیگ میں آئینی عہدوں کی تقسیم پر بھی اختلافات برقرار
آزاد کشمیر میں بھی سیاسی بحران : کابینہ کے 5 وزراء برطرف وزراکو مس کنڈکٹ ،بد عنوانی ،مشکوک سرگرمیوں پرآزادکشمیرکابینہ سے نکالا گیا