مرزا اسد اللہ خاں غالب

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا ​

​ یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا ​ اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا​ ​ تِرے وعدے پر جِئے ہم، تو یہ...
خدائے سخن مرزا اسد اللہ خاں غالب نے اردو اور فارسی میں اپنی شاعری کے جوہر دکھائے‘ ان کے ہاں مضامین کی نیرنگی انہیں اردو زباں کے سب سے ممتاز شاعر کادرجہ عطا کرتی ہے۔

Comments